ابنا: اس بات کا اعلان امريکي وزير خارجہ نے کابل کے غير اعلانيہ دورے ميں کيا. امريکي حکام کا کہنا ہے کہ فيصلہ سے کا بل کو امريکي دفاعي اشيا کے حصول اور دفاعي مالياتي امور ميں آساني حاصل ہوجائے گي........ /169
6 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 327453
امريکہ نے افغانستان کو اہم غير نيٹواتحادي ملک قرار دينے کا فيصلہ کيا ہے.